ابنا: کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک لاکھ کشمیری مارے ہیں پھر بھی علما دیوبند اور بھارتی جماعت اسلامی بھارتی فوج اور حکومت کی حمایت کر رہے ہیں جبکہ پاکستان میں طالبان نے ستر ہزار پاکستانی مار دیے ہیں پھر بھی یہ جماعت اسلامی اور دیوبندی ان وحشی طالبان کی حمایت کرتے ہیں – بھارت کی جماعت اسلامی ، علما دیوبند اور دارلعلوم دیوبند نے محب وطن ہونے کا ثبوت دے کر اپنے ملک کی حمایت کی ہے جبکہ پاکستان میں یہی جماتیں غداری کا ثبوت دے کے طالبان کی حمایت کرتی نظر آتی ہیں.
.....
/169